امريكہ

ایران کی طرف سے پابندیوں کو چیلنج اور پارلیمنٹ میں روحانی کو ایک جھٹکا

لندن: "الشرق الاوسط” ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کل اپنے ملک پر ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے لگائی گئی ان پابندیوں کو چیلنج کیا ہے جن کے اگلے مرحلہ میں اسے تیل کی برآمد سے روک دیا جائے گا۔(۔۔۔) اسی سلسلہ میں […]

ایران کی طرف سے پابندیوں کو چیلنج اور پارلیمنٹ میں روحانی کو ایک جھٹکا

لندن: "الشرق الاوسط”

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کل اپنے ملک پر ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے لگائی گئی ان پابندیوں کو چیلنج کیا ہے جن کے اگلے مرحلہ میں اسے تیل کی برآمد سے روک دیا جائے گا۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں کل ایرانی پارلیمنٹ نے معاشی صورتحال کی گراوٹ اور بےروزگاری کے بحران میں مزید اضافہ ہونے کے بعد چھ ماہ کے دوران جواب طلب کرنے کے دوسرے اجلاس میں لیبر اور ویلفیئر وزیر علی ربیعی سے ان کا اعتماد چھین کر صدر حسن روحانی کی حکومت پر ایک ضرب لگائی ہے اور علی ربیعی کو ان کے منصب سے معزول کرنے کے سلسلہ میں 129 ارکان نے موافقت کے سلسلہ میں ووٹ دیا ہے جبکہ ایک 111 ارکان معزول کرنے کے مخالف تھے۔(۔۔۔)

جمعرات – 27 ذی قعدہ 1439 ہجری – 09 اگست 2018ء شمارہ نمبر (144998)