رشیدہ طلیب کانگریس کے اندر پہلی مسلم اور عرب خاتون
واشنگٹن: عاطف عبد اللطیف فلسطینی نژاد امریکی رشیدہ طلیب کے سامنے مشی گن صوبہ کے تیرھویں حلقہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے تمہیدی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد کانگریس میں داخل ہونے کے لئے راستہ ہموار ہو چکا ہے اور آئیندہ نومبر میں ہونے والے نصف مدتی تجدید کے انتخابات […]

واشنگٹن: عاطف عبد اللطیف
فلسطینی نژاد امریکی رشیدہ طلیب کے سامنے مشی گن صوبہ کے تیرھویں حلقہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے تمہیدی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد کانگریس میں داخل ہونے کے لئے راستہ ہموار ہو چکا ہے اور آئیندہ نومبر میں ہونے والے نصف مدتی تجدید کے انتخابات میں ان کے سامنے کوئی جمہوری حریف نہیں ہے۔
اس طرح رشیدہ طلیب کانگریس کی پہلی مسلم عرب ایم پی ہوں گی اور بہت جلد وہ اس جون کونئرز کی جگہ اسمبلی کی رکن ہوں گی جس نے جنسی اذیت کے سلسلے میں لگائے گئے الزامات کے دوران گزشتہ دیسمبر میں اپنا استعفیٰ پیش کیا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 27 ذی قعدہ 1439 ہجری – 09 اگست 2018ء شمارہ نمبر (144998)