پہلا صفحہ

بھانگ کی کھیتی کے سلسلے میں قانون سازی سے لبنان کے اندر منشیات کے مافیاؤں کا خاتمہ

بیروت: نذیر رضا بعلبک(مشرقی لبنان): حسین درویش لبنان کے اندر بھانگ کی کھیتی کے سلسلے میں پیش کی جانے والی قانون سازی کی تجاویز منشیات کی تجارت پر سے مافیاؤں کے اثر ورسوخ کو ختم کردے گی کیونکہ قانون سازی کی کاروائی جلد ہی اس پلانٹ کی نوعیت کے اندر تبدیلی […]

بھانگ کی کھیتی کے سلسلے میں قانون سازی سے لبنان کے اندر منشیات کے مافیاؤں کا خاتمہ

بیروت: نذیر رضا بعلبک(مشرقی لبنان): حسین درویش

لبنان کے اندر بھانگ کی کھیتی کے سلسلے میں پیش کی جانے والی قانون سازی کی تجاویز منشیات کی تجارت پر سے مافیاؤں کے اثر ورسوخ کو ختم کردے گی کیونکہ قانون سازی کی کاروائی جلد ہی اس پلانٹ کی نوعیت کے اندر تبدیلی لاۓ گی جس میں وہ واہمہ ساز مادہ کم ہوہا ہے جسے طبی اغراض کے لئے فراہم کیا جاتا ہے اور اس کے علاوہ وہ دوا کمپنیوں کا حصہ ہوگا اور جلد ہی منشیات کے تاجر اس سے محروم ہوجائیں گے۔(۔۔۔)

جمعرات – 27 ذی قعدہ 1439 ہجری – 09 اگست 2018ء شمارہ نمبر (144998)