پہلا صفحہ

سعودی عرب کی تیل کے علاوہ آمدنیاں 42% تک پہنچی

ریاض: شجاع البقمی دمام: عبید السہیمی اس سال کے دوسرے تین ماہ کے دوران سعودی عرب کی آمدنی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 67 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور اسی مدت کے دوران تیل کے علاوہ کی آمدنیوں میں 42 فیصد شرح کی زیادتی ہوئی ہے۔(۔۔۔) […]

سعودی عرب کی تیل کے علاوہ آمدنیاں 42% تک پہنچی

ریاض: شجاع البقمی دمام: عبید السہیمی

اس سال کے دوسرے تین ماہ کے دوران سعودی عرب کی آمدنی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 67 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور اسی مدت کے دوران تیل کے علاوہ کی آمدنیوں میں 42 فیصد شرح کی زیادتی ہوئی ہے۔(۔۔۔)

سعودی عرب کی وزارت مالیات کی طرف سے جاری ہونے والی رپورٹ میں اس بات کی وضاحت ہے کہ دوسرے تین ماہ کے اندر تیل کے علاوہ کی آمدنیاں گزشتہ سال کے تین ماہ کے مقابلے میں 42 فیصد کے اضافے کے ساتھ تقریباً 89.4 ارب ریال پہونچ گئی ہیں یعنی 23.8 ارب ڈالر۔(۔۔۔)

جمعرات – 27 ذی قعدہ 1439 ہجری – 09 اگست 2018ء شمارہ نمبر (144998)