سعودی عرب کی طرف سے حج کی تعلیمات کی پابندی کرنے کے سلسلے میں ایران کے ساتھ معاہدہ
جدہ: سعید الابیض سعودی عرب کے عمرہ وحج کے نائب وزیر عبد الفتاح مشاط نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ حج کے لئے ایرانی وفد اور ان تمام وفود کے ساتھ جن سے اس سال موسم حج سے قبل وزارت کی ملاقات ہوئی […]

جدہ: سعید الابیض
سعودی عرب کے عمرہ وحج کے نائب وزیر عبد الفتاح مشاط نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ حج کے لئے ایرانی وفد اور ان تمام وفود کے ساتھ جن سے اس سال موسم حج سے قبل وزارت کی ملاقات ہوئی ہے بنیادی امور پر عمل کرنے اور مناسک کے سوا دوسرے موضوعات میں نہ پڑنے کے سلسلے میں معاہدہ کیا ہے۔
دوسری طرف مشاط نے کہا ہے کہ وزارت نے دو مرتبہ الیکٹرانک رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی ہے تاکہ قطر کے باشندے اور وہاں مقیم افراد حج کی ادائیگی کے قابل ہو سکیں لیکن دوحہ کے حکام کی طرف سے کوئی جواب نہیں ملا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 28 ذی قعدہ 1439 ہجری – 10 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14500)