پہلا صفحہ

لیرا میں گراوٹ اور اردوگان کی طرف سے اہل ترک کی بیداری

انقرہ: سعید عبد الرازق ترکی سے المونیم اور اسٹیل کی درآمدات پر مسلسل 20 اور 50 فیصد تک دوگنا ٹیکس کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے ہونے والے اعلان کے ساتھ ہی کل ترکی لیرا میں گراوٹ دیکھنے کو ملی ہے، جبکہ ترک صدر رجب طیب […]

لیرا میں گراوٹ اور اردوگان کی طرف سے اہل ترک کی بیداری

انقرہ: سعید عبد الرازق

ترکی سے المونیم اور اسٹیل کی درآمدات پر مسلسل 20 اور 50 فیصد تک دوگنا ٹیکس کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے ہونے والے اعلان کے ساتھ ہی کل ترکی لیرا میں گراوٹ دیکھنے کو ملی ہے، جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوگان نے اپنے اہل وطن کو بیدار کرنے کی کوشش کی ہے اور قومی کرنسی کی حمایت کے لئے غیر ملکی کرنسیوں میں اپنے اموال کو تبدیل کرنے کی طرف دعوت دی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 29 ذی قعدہ 1439 ہجری – 11 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14501)