پہلا صفحہ

اردنی شاہ: خوارج سے بغیر رحم کے ساتھ جنگ کریں گے

عمان: محمد الدعمہ کل اردن کی حکومت نے پولس فورسز کی طرف سے ایک ایسی عمارت پر کی جانے والی چھاپہ ماری کے دوران چار پولس اہلکار کے شہید ہونے اور تین دہشت گرد کے ہلاک ہونے کا اعلان کیا ہے جس میں چند ایسے افراد موجود تھے جن کے […]

اردنی شاہ: خوارج سے بغیر رحم کے ساتھ جنگ کریں گے

عمان: محمد الدعمہ

کل اردن کی حکومت نے پولس فورسز کی طرف سے ایک ایسی عمارت پر کی جانے والی چھاپہ ماری کے دوران چار پولس اہلکار کے شہید ہونے اور تین دہشت گرد کے ہلاک ہونے کا اعلان کیا ہے جس میں چند ایسے افراد موجود تھے جن کے بارے مین شک تھا کہ وہ عمان کے مغرب میں ایک گول دائرہ کو نشانہ بنانے والے حملہ میں شامل تھے جبکہ شاہ عبد اللہ دوم نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ ان کا ملک خوارج کے ساتھ رحم کئے بغیر جنگ کرے گا۔

پیر – 02 ذی الحجہ 1439 ہجری – 13 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14503)