پہلا صفحہ

شامی کرد حتمی طور پر مسئلہ کے حل کے منتظر

بیروت: نذیر رضا ایسے وقت میں جس میں کل میڈیا نے "شام کی ڈیمورویٹک فورسز” کے ایگزیکٹو بورڈ کے صدر الہام احمد کے ایک ایسے بیان کو نقل کیا ہے جس میں انہوں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ مستقبل میں کونسل کا فوجی بازو "شام کی ڈیمورویٹک فورسز” شام […]

شامی کرد حتمی طور پر مسئلہ کے حل کے منتظر

بیروت: نذیر رضا

ایسے وقت میں جس میں کل میڈیا نے "شام کی ڈیمورویٹک فورسز” کے ایگزیکٹو بورڈ کے صدر الہام احمد کے ایک ایسے  بیان کو نقل کیا ہے جس میں انہوں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ مستقبل میں کونسل کا فوجی بازو "شام کی ڈیمورویٹک فورسز” شام کی حکومتی فوج میں شامل ہو سکتے ہیں اور کردی شامی ذرائع نے اس بات کی یقین دہانی کی ہے کہ اس سلسلے میں کوئی بھی فیصلہ حتمی طور پر مسئلہ کے حل سے مربوط ہے(۔۔۔)

پیر – 09 ذی الحجہ 1439 ہجری – 20 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14510)