پہلا صفحہ
جینوا میٹنگ سے پہلے ہی روس اور امریکہ کے درمیان کشیدگی
ماسکو: رائد جبر امریکی قومی سلامتی کے مشیر کار جون بولٹن کے ان بیانوں کے بعد کل ماسکو اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ روس شام میں اٹکا ہوا ہے اور یہ کشیدگي گزشتہ مہینے ہلسنکی میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور […]

ماسکو: رائد جبر
امریکی قومی سلامتی کے مشیر کار جون بولٹن کے ان بیانوں کے بعد کل ماسکو اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ روس شام میں اٹکا ہوا ہے اور یہ کشیدگي گزشتہ مہینے ہلسنکی میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والے سربراہی اجلاس کے بعد سے اعلی سطح پر ہونے والی پہلی میٹینگ کے موقع سے آج جینوا کے اندر اپنے روسی ہم منصب نیکولائ پٹروشیو سے ملاقات کے فوراً بعد ہوئی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 11 ذی الحجہ 1439 ہجری – 23 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14513)