ایران

ایرانی بحران کی وجہ سے وزیر اقتصاد معزول

لندن: "الشرق الاوسط” اقتصادی بحران اور ایرانی کرنسی کی قیمت میں گراوٹ کی وجہ سے کل ایک ماہ کے اندر دوسری مرتبہ صدر حسن روحانی کی حکومت کے وزیر کو ان پر دباؤ کو مزید بڑھانے کے لئے معزول کر دیا گیا ہے اور یہ واقعہ اقتصادی صورتحال کی تبدیلی کے […]

ایرانی بحران کی وجہ سے وزیر اقتصاد معزول

لندن: "الشرق الاوسط”

اقتصادی بحران اور ایرانی کرنسی کی قیمت میں گراوٹ کی وجہ سے کل ایک ماہ کے اندر دوسری مرتبہ صدر حسن روحانی کی حکومت کے وزیر کو ان پر دباؤ کو مزید بڑھانے کے لئے معزول کر دیا گیا ہے اور یہ واقعہ اقتصادی صورتحال کی تبدیلی کے سلسلہ میں پارلیمنٹ کے سامنے منعقدہ ایک اجلاس میں حاضر ہونے سے دو دن قبل پیش ہوا ہے۔

پارلیمنٹ کے اراکین نے کل وزیر اقتصاد مسعود کرباسیان سے اپنا اعتماد واپس لے لیا ہے کیونکہ وہ اس سے قبل حکومت کی اقتصادی ٹیم کی دفاع کرنے کے وقت اکثر وبیشتر اراکین کو مطمئن کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں اور یہ سب پرتنازعہ ایک ایسے اجلاس میں ہوا جس اجلاس میں 290 اراکین میں سے 260 اراکین نے شرکت کی تھی اور ان میں سے 137 اراکین نے وزیر کو معزول کرنے کے سلسلہ میں ووٹ دیا جبکہ 121 اراکین نے ان کی حمایت میں ووٹ دیا ہے۔(۔۔۔)

پیر – 15 ذی الحجہ 1439 ہجری – 27 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14517)