پہلا صفحہ

بغاوت پسند سیاسی اور ہٹ دھرم قیدی ماکین کا انتقال

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل بغاوت پسند سیاسی اور ویتنام جنگ کے ہٹ دھرم قیدی امریکی جمہوری سینیٹر جون ماکین 81 سال کی عمر میں دماغی کینسر کی کشمکش کے بعد انتقال کرچکے ہیں اور انہوں نے مسلسل 35 سال سیاسی سرگرمیوں میں گزارا ہے اور اسی دوران اپنی آزادی رائے کے […]

بغاوت پسند سیاسی اور ہٹ دھرم قیدی ماکین کا انتقال

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

کل بغاوت پسند سیاسی اور ویتنام جنگ کے ہٹ دھرم قیدی امریکی جمہوری سینیٹر جون ماکین 81 سال کی عمر میں دماغی کینسر کی کشمکش کے بعد انتقال کرچکے ہیں اور انہوں نے مسلسل 35 سال  سیاسی سرگرمیوں میں گزارا ہے اور اسی دوران اپنی آزادی رائے کے سلسلے میں مشہور بھی ہوۓ تھے اور سابق صدر باراک اوباما کے مقابلے میں صدارت کی کامیابی کے بہت قریب پہونچ گئے تھے۔

ماکین کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کا اعلان کرتے ہوئے یہ خبر بھی دی ہے کہ انہوں نے جون 2017 میں تشخیص ہونے والے دماغی کینسر کا علاج حاصل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا اور ان کی اعزاز میں کانگریس کی عمارت پر پرچم سرنگوں کر دیا گیا ہے۔(۔۔۔)

پیر – 15 ذی الحجہ 1439 ہجری – 27 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14517)