لیبیا کی دار الحکومت میں اثر ورسوخ کی جنگوں میں شدت
طرابلس – قاہرہ: "الشرق الاوسط” کل لیبیاء کی دار الحکومت طرابلس کے اندر اثر ورسوخ اور غلبہ کی جنگوں نے شدت اختیار کر لی ہے اور درجنوں خاندان لڑائی کے علاقوں کے اندر خاص طور سے جنوبی شہر اور ٹرانسپورٹ کے علاقے خلہ اور عین زارہ کے اندر گھر گۓ ہیں […]

طرابلس – قاہرہ: "الشرق الاوسط”
کل لیبیاء کی دار الحکومت طرابلس کے اندر اثر ورسوخ اور غلبہ کی جنگوں نے شدت اختیار کر لی ہے اور درجنوں خاندان لڑائی کے علاقوں کے اندر خاص طور سے جنوبی شہر اور ٹرانسپورٹ کے علاقے خلہ اور عین زارہ کے اندر گھر گۓ ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ فائز السراج کی صدارت میں چلنے والی قومی اتحاد کی حکومت کے ماتحت فورسز اور جنوبی طرابلس کے اس ترہونہ سے آنے والے "ساتویں بریگیڈ” کے فورسز کے درمیان جنگ بندی کے سلسلہ میں کی جانے والی کوششوں کے ناکام ہونے کے ساتھ ہی صورتحال شدت اختیار کر رہی ہے اور مذکورہ ساتویں بریگیڈ نے بتایا ہے کہ شہر میں واقع ان کا ہیڈکوارٹر معیتیقہ ہوائی اڈے سے ہونے والے فضائی حملہ کا شکار ہو چکا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 18 ذی الحجہ 1439 ہجری – 30 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14520)