پہلا صفحہ

لبنانی معیشت کے سلسلے میں بین الاقوامی خدشات

بیروت: "الشرق الاوسط” ایک طرف حال ہی میں مغربی پریس رپورٹس میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ اگر حکومت کی تشکیل سازی کے سلسلے میں مزید تاخیر ہوئی تو لبنانی معیشت گر جائے گی اور لیرا کو بھی بڑے خطرات کا سامنا ہوگا تو دوسری طرف لبنانی ماہرین […]

لبنانی معیشت کے سلسلے میں بین الاقوامی خدشات

بیروت: "الشرق الاوسط”

ایک طرف حال ہی میں مغربی پریس رپورٹس میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ اگر حکومت کی تشکیل سازی کے سلسلے میں مزید تاخیر ہوئی تو لبنانی معیشت گر جائے گی اور لیرا کو بھی بڑے خطرات کا سامنا ہوگا تو دوسری طرف لبنانی ماہرین اور ارکان پارلیمنٹ نے ملک کی معاشی بحران کو کم کیا ہے۔

لبنانی پارلیمنٹ کے بجٹ اور مالیات کمیٹی کے صدر ابراہیم کنعان نے اطمینان دلایا ہے کہ مالی صورتحال پر کو کوئی خطرہ نہیں ہے اور انہوں نے خیال ظاہر کیا ہے کہ کچھ ایسی پابندیاں ہیں جو ہم پر سیاسی دباؤ بنارہی ہیں۔(۔۔۔)

اتوار – 221 ذی الحجہ 1439 ہجری – 02 ستمبر 2018ء شمارہ نمبر (14523)