عراق کے اندر ایرانی اختیار کو ناکام بنانے کے لئے پوری قوت کے ساتھ پومپیو کی مداخلت
بغداد: حمزہ مصطفی امریکی وزیر خارجہ مائیکل پومپیو عراق کے اندر سب سے بڑی بلاک کی تشکیل سازی سے متعلق ایرانی اختیار کو روکنے کے لئے پوری قوت سے مداخلت کر رہے ہیں جبکہ کل نئے عراقی پارلیمنٹ کے پہلے جلسہ کے آغاز کا انتظار ہے۔(۔۔۔) […]

بغداد: حمزہ مصطفی
امریکی وزیر خارجہ مائیکل پومپیو عراق کے اندر سب سے بڑی بلاک کی تشکیل سازی سے متعلق ایرانی اختیار کو روکنے کے لئے پوری قوت سے مداخلت کر رہے ہیں جبکہ کل نئے عراقی پارلیمنٹ کے پہلے جلسہ کے آغاز کا انتظار ہے۔(۔۔۔)
اسی سلسلہ میں عراقی صدر فؤاد معصوم کو کل ہونے والے پارلیمانی جلسہ کو ملتوی کرنے کے سلسلہ میں دباؤ کا سامنا ہے لیکن صدارت کے مشیر کار شروان الوائلی نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے دوران پرزور انداز میں کہا ہے کہ صدر ایسے دستور کے پابند ہیں جس کی وجہ سے وہ پہلے جلسہ کے آغاز کو ملتوی نہیں کر ےکتے ہیں اور دباؤ خواہ کتنی ہی کیوں نہ ہو وہ ملتوی کرنے کے سلسلے میں کوئی فیصلہ ہرگز نہیں لیں گے۔(۔۔۔)
اتوار – 221 ذی الحجہ 1439 ہجری – 02 ستمبر 2018ء شمارہ نمبر (14523)