ایران کے نزدیک کردستان کا حملہ دشمنوں کے لئے انتباہ
ایران کے نزدیک کردستان کا حملہ دشمنوں کے لئے انتباہ لندن:” الشرق الاوسط” کل ایرانی قومی سکیورٹی کونسل کے جنرل سیکرٹری علی شمخانی نے خیال ظاہر کیا ہے کہ کردستان کے علاقہ پر میزائل حملہ تہران کی طرف سے دھمکیوں کے جواب کا ایک نمونہ ہے ، اور انہوں نے کسی بھی جارحانہ کارروائی کاایران [&hel

ایران کے نزدیک کردستان کا حملہ دشمنوں کے لئے انتباہ
لندن:” الشرق الاوسط”
کل ایرانی قومی سکیورٹی کونسل کے جنرل سیکرٹری علی شمخانی نے خیال ظاہر کیا ہے کہ کردستان کے علاقہ پر میزائل حملہ تہران کی طرف سے دھمکیوں کے جواب کا ایک نمونہ ہے ، اور انہوں نے کسی بھی جارحانہ کارروائی کاایران کی طرف سے دس گنا اضافہ کے ساتھ جواب دینے کا اقرار بھی کیا ہے ،اور یہ باتیں تہران پر عائد ہونے والی پابندیوں کے سلسلے میں امریکی حکمتِ عملی کی طرف اشارہ کرنے والی تنقیدوں کے دوران کہی گئی ہیں (…..)
منگل – 1 محرم 1440 ہجرى – 11 سمبر 2018 ء شماره ( 14532)