امريكہ

واشنگٹن: ہم تہران کو شام کے مستقبل کو تباہ کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے

نیو یارک: علی بردی ماسکو: رائد جبر انقرہ: سعید عبد الرازق کل اقوام متحدہ میں امریکہ کی خاتون سفیر نیکی ہیلی نے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران کو آستانہ کارروائی کے ذریعہ شامی عوام کی مستقبل کو تباہ وبرباد کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دے گا اور یہ بیان ایک ایسے وقت آیا ہے جس […]

واشنگٹن: ہم تہران کو شام کے  مستقبل کو تباہ کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے

نیو یارک: علی بردی ماسکو: رائد جبر انقرہ: سعید عبد الرازق

کل اقوام متحدہ میں امریکہ کی خاتون سفیر نیکی ہیلی نے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران کو آستانہ کارروائی کے ذریعہ شامی عوام کی مستقبل کو تباہ وبرباد کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دے گا اور یہ بیان ایک ایسے وقت آیا ہے جس وقت انقرہ نے اس ماسکو کے خلاف فوجی اور سیاسی قدم اٹھایا ہے جس نے مغرب پر شمالی شام میں کیمیائی ڈرامہ کی تیاری کرنے کا الزام لگایا ہے۔(۔۔۔)

بدهـ 2محرم 1440 ہجرى – 12 سمبر 2018 ء شماره ( 14533)