امريكہ

امریکی دستاویز کا دمشق سے ایرانی حکومت سے بائیکاٹ کا مطالبہ

لندن: ابراہیم حمیدی ” الشرق الاوسط” کی ایک ایسے امریکی دستاویز کے مواد پر نظر پڑی ہے جس نے دمشق کو ایرانی حکومت اور اسکے میلیشیاؤں کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ، اور شامی دستور میں اصلاحی کڑیوں کو داخل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے، جبکہ اس […]

امریکی دستاویز کا دمشق سے ایرانی حکومت سے بائیکاٹ کا مطالبہ

لندن: ابراہیم حمیدی

” الشرق الاوسط” کی ایک ایسے امریکی دستاویز کے مواد پر نظر پڑی ہے جس نے دمشق کو ایرانی حکومت اور اسکے میلیشیاؤں کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ، اور شامی دستور میں اصلاحی کڑیوں کو داخل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے، جبکہ اس میں صدر کی  ترمیمی طاقتوں اور حکومت کے صدر کو زیادہ سے زیادہ طاقتیں دی جانے کی بات کہی گئی ہے، اسکے علاوہ شام کے سلسلے میں تنازعہ کے حل تک رسائی حاصل کرنے کے شرائط جیسے لامرکزی نظام پر بھروسہ اور سکیورٹی کے اعضاء کی اصلاحات کے سلسلے میں سویلین کردار کا بھی ذکر کیا گیا ہے (……)جمعہ – 4محرم 1440 ہجرى – 14 ستمبر 2018 ء شماره ( 14535)