پہلا صفحہ
"حشد” كى حمايت سے حلبوسى عراقى پارليمنٹ كا صدر
کل عراقی پارلیمنٹ نے 9 امیدواروں میں سے انبار گورنریٹ کے اندر سَن 1981ء میں پیدا ہونے والے نوجوان رکن پارلیمنٹ محمد حلبوسی کو اپنا صدر منتخب کر لیا ہے اور حلبوسی کا انتخاب اس "بناء” نامی اتحاد کی حمایت سے عمل میں آیا ہے جس کی اکثریت میں "حشد شعبی” کی جماعتیں ہیں اور […]

کل عراقی پارلیمنٹ نے 9 امیدواروں میں سے انبار گورنریٹ کے اندر سَن 1981ء میں پیدا ہونے والے نوجوان رکن پارلیمنٹ محمد حلبوسی کو اپنا صدر منتخب کر لیا ہے اور حلبوسی کا انتخاب اس "بناء” نامی اتحاد کی حمایت سے عمل میں آیا ہے جس کی اکثریت میں "حشد شعبی” کی جماعتیں ہیں اور ہادی عامری اس کی سربراہی کر رہے ہیں۔ اتوار – 6 محرم 1440 ہجرى – 16 ستمبر 2018 ء شماره ( 14537)