پہلا صفحہ
«نصره» كو ختم كرنے كے لئے چند ہفتوں كى مدت
شمال مغربی ملک کے ادلب پرشامی حکومت کی فورسز کی طرف سےہونے والے وسیع حملہ کو ملتوی کرنے کے سلسلے میں روس پر مغرب اور ترکی کی طرف سے دباؤ ڈالا جارہا ہے، انقرہ نے ” فتح شام/ نصره” پر مشتمل "شامی آزادی تنظیم” کو ختم کرنے کے لئے چند ہفتوں کا وقت دیا ہے (…..)سنیچر– [&

شمال مغربی ملک کے ادلب پرشامی حکومت کی فورسز کی طرف سےہونے والے وسیع حملہ کو ملتوی کرنے کے سلسلے میں روس پر مغرب اور ترکی کی طرف سے دباؤ ڈالا جارہا ہے، انقرہ نے ” فتح شام/ نصره” پر مشتمل "شامی آزادی تنظیم” کو ختم کرنے کے لئے چند ہفتوں کا وقت دیا ہے (…..)سنیچر– 5 محرم 1440ھ – 15 ستمبر 2018م رقم العدد [14536].