امريكہ
واشنگٹن اور بیجنگ کی طرف سے اپنی تجارتی جنگ میں اضافہ
ریاستہائے متحدہ امریکہ اور چین نے اپنی تجارتی جنگ کو تیز کردیا ہے کیونکہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چند ہفتے پہلے ہی واضح دھمکی دے دی ہے اور چینی برآمدات پر 10 فیصد کے اعتبار سے کسٹم ٹیکس میں 200 ارب ڈالر کا اضافہ کر دیا ہے اور جواب میں کل بیجنگ نے بھی […]

ریاستہائے متحدہ امریکہ اور چین نے اپنی تجارتی جنگ کو تیز کردیا ہے کیونکہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چند ہفتے پہلے ہی واضح دھمکی دے دی ہے اور چینی برآمدات پر 10 فیصد کے اعتبار سے کسٹم ٹیکس میں 200 ارب ڈالر کا اضافہ کر دیا ہے اور جواب میں کل بیجنگ نے بھی امریکی برآمدات پر ٹیکس میں 60 ارب ڈالر اضافہ کردیا ہے۔(بدهـ – 9محرم 1440 ہجرى – 19 ستمبر 2018 ء شماره ( 14540)