پہلا صفحہ

مشورے کے دوران گریفیتھ سے حوثی کا وعدہ

یمن کی طرف بھیجے گئے بین الاقوامی سفیر مارٹن گریفتھ کل صنعاء سے روانہ ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے وفد نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ گریفیتھ نے صنعاء ہوائی اڈے کو دوبارہ کھولے جانے، معاشی صورتحال اور قیدیوں کی رہائی پر مشتمل بھروسہ قائم کرنے کی تدبیروں اور مشوروں کی بحالی کے سلسلے میں […]

مشورے کے دوران گریفیتھ سے حوثی کا وعدہ

یمن کی طرف بھیجے گئے بین الاقوامی سفیر مارٹن گریفتھ کل صنعاء سے روانہ ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے وفد نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ گریفیتھ نے صنعاء ہوائی اڈے کو دوبارہ کھولے جانے، معاشی صورتحال اور قیدیوں کی رہائی پر مشتمل بھروسہ قائم کرنے کی  تدبیروں اور مشوروں کی بحالی کے سلسلے میں پیش رفت حاصل کی ہے اور "عوامی کانفرنس” کے ماتحت ذرائع نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ بین الاقوامی سفیر نے جینوا میں  آئیندہ  ہونے والے مشوروں کے لئے تیار کی گئی جماعت کے وفد کی موجودگی میں حوثی جماعت کے رہنما عبد الملک حوثی سے وعدہ لیا ہے اور گریفیتھ آج قانون کی حامی اتحاد کے اہلکاروں اور یمنی حکومت سے ملاقات کے لیے ریاض کا دورہ کریں گے۔(۔۔۔)(بدهـ – 9محرم 1440 ہجرى – 19 ستمبر 2018 ء شماره ( 14540)