دماغ سے "بے حس خلیوں” کو دور کرنے پر مشتمل "الزائیمر” کے علاج کا انکشاف
امریکی سائنسدانوں نے دماغ سے "بےحس خلیوں” کے نام سے معروف زندہ – مردہ خلیوں کو دور کرنے پر مشتمل "الزائیمر” بیماری کے علاج کا انکشاف کرلیا ہے اور سائنسدانوں نے کہا ہے کہ یہ مرض دماغ کے اندر "زندہ – مردہ خلیوں” کی موجودگی کے نتیجہ کی وجہ سے ظاہر ہوتا ہے او

امریکی سائنسدانوں نے دماغ سے "بےحس خلیوں” کے نام سے معروف زندہ – مردہ خلیوں کو دور کرنے پر مشتمل "الزائیمر” بیماری کے علاج کا انکشاف کرلیا ہے اور سائنسدانوں نے کہا ہے کہ یہ مرض دماغ کے اندر "زندہ – مردہ خلیوں” کی موجودگی کے نتیجہ کی وجہ سے ظاہر ہوتا ہے اور طب کے اندر ان خلیوں کو مخروطی خلیوں کے نام سے جانا جاتا ہے جو کثرت کی وجہ سے اپنی صلاحیت کھو دیتا ہے اور وقت کے ساتھ جسم کے اندرجمع ہو جاتا ہے اور اسے "زندہ – مردہ” کے نام سے موسوم کیا گیا ہے کیونکہ یہ مرتا بھی نہیں ہے بلکہ بہ یک وقت زندہ رہتا ہے لیکن طبیعی خلیوں کی طرح اپنے کاموں کو انجام دینے پر قادر نہیں رہتا ہے۔(۔۔۔) (جمعہ- 11محرم 1440 ہجرى – 21 ستمبر 2018 ء شماره ( 14542)