پہلا صفحہ

اقوام متحدہ کی طرف سے حوثیوں کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کرنے سے انکار

یمنی سرکاری نیوز ایجنسی کے بیان کے مطابق ایرانی حمایت یافتہ حوثی میلیشیاؤں کی طرف سے امدادی ہوائی پل کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کرنے کی خبر شائع ہونے کے کچھ ہی دنوں بعد یمن کے اندر اقوام متحدہ کی انسانی کاموں کی تنظیم کار لیز گرانڈے نے اپنی […]

اقوام متحدہ کی طرف سے حوثیوں کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کرنے سے انکار

یمنی سرکاری نیوز ایجنسی کے بیان کے مطابق  ایرانی حمایت یافتہ حوثی میلیشیاؤں کی طرف سے امدادی ہوائی پل کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کرنے کی خبر شائع ہونے کے کچھ ہی دنوں بعد یمن کے اندر اقوام متحدہ کی انسانی کاموں کی تنظیم کار لیز گرانڈے نے اپنی خاموشی کو توڑتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ بین الاقوامی قراردادوں کا پابند ہے اور وہ صرف قانونی حکومت کو تسلیم کرتا ہے اور انہوں نے اس بات کل طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ ہوائی پل کا وہ منصوبہ جس نے اقوام متحدہ اور قانون کی حکومت کے نمائندوں کے درمیان تبادلہ خیال کرنے کےسلسلہ میں اچھا وقت لیا ہے بہت جلد صحیح وقت اور جگہ پر قانون کی حکومت کے ساتھ اس منصوبہ پر دستخط کیا جائے گا۔(۔۔۔) (جمعہ- 11محرم 1440 ہجرى – 21 ستمبر 2018 ء شماره ( 14542)