پہلا صفحہ
تل ابیب کی طرف سے ماسکو کو گولان گیٹ سے لبھایا جانا
اسرائیلی وزیر دفاع اویگڈور لیبرمین نے کہا ہے کہ تل ابیب دمشق اور مقبوضہ گولان کے درمیان قنیطرہ گزرگاہ کو دوبارہ کھولے جانے کی تیاری کررہا ہے، اور یہ ایسا معاملہ ہے جسے دو ہفتہ قبل روسی جہاز کے مار گرائے جانے سے پیدا ہونے والے بحران کے بعد ماسکو کے ساتھ محبت و ہمدردی […]

اسرائیلی وزیر دفاع اویگڈور لیبرمین نے کہا ہے کہ تل ابیب دمشق اور مقبوضہ گولان کے درمیان قنیطرہ گزرگاہ کو دوبارہ کھولے جانے کی تیاری کررہا ہے، اور یہ ایسا معاملہ ہے جسے دو ہفتہ قبل روسی جہاز کے مار گرائے جانے سے پیدا ہونے والے بحران کے بعد ماسکو کے ساتھ محبت و ہمدردی جتائے جانے کے دائرے میں سمجھا جارہا ہے.(…) جمعہ – 18 محرم 1440 ہجری – 28 ستمبر 2018 ء شمارہ نمبر [ 14549]