پہلا صفحہ

آئیندہ ہفتے عشماوی کے مصر پہونچنے کی امید

کل لیبیائی اور مصری ذرائع نے ” لیبیائی قومی فوج کے جنرل کمانڈر مشیر خلیفہ حفتر کی طرف سے قاہرہ کی طرف ہونے والے امکانی دورے کی بات کہی ہے ، اس سے قبل قاہرہ نے اس مطلوب دہشت گرد ہشام عشماوی کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے ، جسے گزشتہ پیر کو لیبیا کے […]

آئیندہ ہفتے عشماوی کے مصر پہونچنے کی امید

کل لیبیائی اور مصری ذرائع نے ” لیبیائی قومی فوج کے جنرل کمانڈر مشیر خلیفہ حفتر کی طرف سے قاہرہ کی طرف ہونے والے امکانی دورے کی بات کہی ہے ، اس سے قبل قاہرہ نے اس مطلوب دہشت گرد ہشام عشماوی کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے ، جسے گزشتہ پیر کو لیبیا کے درنہ شہر میں گرفتارکرلیا گیا ہے ۔

مصری اہلکاروں نےامید ظاہر کی ہے کہ لیبیائی حکام کی طرف سے ہورہی تحقیقات کے ختم ہوجانے کے بعد آئیندہ ہفتےعشماوی قاہرہ پہونچادیاجائگا ۔

اور یہ بیان صدر عبدالفتاح السیسی کی طرف سے آنے والے اس بیان کے بعد آیا ہے جسمیں انہوں نے کہا ہےکہ مصر بھگوڑے دہشت گرد کو اس کی جوابدہی کے لئے دوبارہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔(…) جمعہ – 2 صفر 1440 ہجری – 12 اکتوبر 2018 ء شمارہ نمبر [ 14563]