امريكہ
کانگریس کے انتخابات کی جنگ میں ٹرمپ کے لئے نمایا شمولیت
اوسٹن (ٹکساس): نجلاء حبریری امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ووٹروں کے ووٹ دینے کے لئے جانے سے چند دن قبل کانگریس کے اندر نصف ارکان کی تجدید کے انتخابات کی جنگ میں نمایاں انداز میں شامل ہو گئے ہیں۔(۔۔۔) سنہ 2020ء میں ہونے والے انتخاب میں ان کے ذمہ […]

اوسٹن (ٹکساس): نجلاء حبریری
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ووٹروں کے ووٹ دینے کے لئے جانے سے چند دن قبل کانگریس کے اندر نصف ارکان کی تجدید کے انتخابات کی جنگ میں نمایاں انداز میں شامل ہو گئے ہیں۔(۔۔۔)
سنہ 2020ء میں ہونے والے انتخاب میں ان کے ذمہ دار براڈ باسکل کی زبانی اس مذکورہ انتخاب میں امریکی صدر کی شمولیت کے سلسلہ میں دفاع کیا گیا ہے اور انہوں نے کہا کہ اس معاملہ کا تعلق ٹرمپ کے سیاسی پروگرام اور ان دو سالوں میں ہونے والی کامیابیوں سے ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 23 صفر 1440 ہجری – 02 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14585]