امريكہ
امریکی سفیر: ایران کو شام سے نکلنا لازم ہے
لندن : ابراہیم حمیدی شام کی طرف بھیجے گئے امریکی سفیر جیمس جیفری نے ازسر نو ایران کو دعوت دی ہے کہ وہ پورے شام سے اپنے فورسز کو مکمل طورنپر نکال لے اور انہوں نے پرزور انداز میں یہ بھی کہا کہ واشنگٹن تہران پر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے اور […]

لندن : ابراہیم حمیدی
شام کی طرف بھیجے گئے امریکی سفیر جیمس جیفری نے ازسر نو ایران کو دعوت دی ہے کہ وہ پورے شام سے اپنے فورسز کو مکمل طورنپر نکال لے اور انہوں نے پرزور انداز میں یہ بھی کہا کہ واشنگٹن تہران پر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے اور شام کے ساتھ ملک کے اندر ایران کی سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے کاروائی کرنا چاہتا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 29 صفر 1440 ہجری – 08 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14590]