حدیدہ کی سکشت کے بعد حوثیوں کا الجھن سے بھرا ایک بیان
جدہ: سعید الابیض صنعاء: "الشرق الاوسط” حوثی جماعت کے رہنماء عبد الملک حوثی نے کل ایک بیان دیا ہے جس میں انہوں نے جنگ میں شریک قبیلوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کی ان فورسز کے ساتھ شریک ہو جائیں جنہیں ساحل پر واقع حدیدہ نامی شہر میں زبردست نقصان […]

جدہ: سعید الابیض صنعاء: "الشرق الاوسط”
حوثی جماعت کے رہنماء عبد الملک حوثی نے کل ایک بیان دیا ہے جس میں انہوں نے جنگ میں شریک قبیلوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کی ان فورسز کے ساتھ شریک ہو جائیں جنہیں ساحل پر واقع حدیدہ نامی شہر میں زبردست نقصان ہوا ہے۔
حوثی نے اپنے الجھن والے بیان میں محاذوں سے فرار ہونے والے جنگجؤوں سے جنگ کی طرف واپس ہونے کی دعوت دی ہے اور از سر نو یہ بھی کہا ہے کہ ان کی جناعت کو الہی مدد ملے گی لیکن اس الجھن اور ڈر کے باوجود ان کا بیان ان کی جماعت کے میسرہ نامی چینل پر نشر کیا گیا اور اس بیان میں امن وسلامتی کی کوئی بات نہیں تھی۔(۔۔۔)
جمعرات 29 صفر 1440 ہجری – 08 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14590]