امريكہ

واشنگٹن کی طرف سے ایرانی تیل اور اس کی قیمتوں کا محاصرہ

لندن: ” الشرق الاوسط” ریاستہائے متحدہ امریکہ ایران کے تیل پر اپنا بندوبست مضبوط کرنے کا ارادہ رکھتا ہے لیکن اس کی نگاہیں قیمتوں پر لگی ہیں اور ایران سے متعلق خصوصی امریکی سفیر برائن ہاک نے ایرانی تیل کے ٹینکروں کے ساتھ معاملہ کرنے سے بندرگاہوں اور بین الاقوامی انشورنس کمپنیوں [&he

واشنگٹن کی طرف سے ایرانی تیل اور اس کی  قیمتوں کا محاصرہ

لندن: ” الشرق الاوسط”

ریاستہائے متحدہ امریکہ ایران کے تیل پر اپنا بندوبست مضبوط کرنے کا ارادہ رکھتا ہے لیکن اس کی نگاہیں قیمتوں پر لگی ہیں اور ایران سے متعلق خصوصی امریکی سفیر برائن ہاک نے ایرانی تیل کے ٹینکروں کے ساتھ معاملہ کرنے سے بندرگاہوں اور بین الاقوامی انشورنس کمپنیوں کو خبردار کیا ہے اور اس بات پر زور بھی دیا ہے کہ امریکی انتظامیہ ایرانی تیل کو صفر کرنے کے لئے تدریجی رویہ اپنا رہی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 01 ربیع الاول 1440 ہجری – 09 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14591]