نہر لیطانی کو ملوث کرنے والی کمپنیوں کو بند کرنے کے سلسلہ میں لبنانی فیصلہ
بیروت: بولا اسطیح کاموں کو اپنے صحیح محور پر لانے والی حکومت میں لبنان کے وزیر صناعت حسین الھاج حسین نے مشرقی لبنان میں لیطانی نہر کے پانی کو ملوث کرنے کی وجہ سے ناجائز 79 کمپنیوں کو بند کرنے کا فیصلہ صادر کیا ہے کیونکہ یہ ملک کی سب سے بڑی […]

بیروت: بولا اسطیح
کاموں کو اپنے صحیح محور پر لانے والی حکومت میں لبنان کے وزیر صناعت حسین الھاج حسین نے مشرقی لبنان میں لیطانی نہر کے پانی کو ملوث کرنے کی وجہ سے ناجائز 79 کمپنیوں کو بند کرنے کا فیصلہ صادر کیا ہے کیونکہ یہ ملک کی سب سے بڑی نہر ہے اور آج یہ نہر بیماری کا بہت بڑا ذریعہ بن چکی ہے اور نہر لیطانی کے سلسلہ میں قومی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک رپورٹ کے مطابق اس نہر کے ارد گرد علاقوں میں غیر معمولی طور پر کینسر کی بیماریاں ہو رہی ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 01 ربیع الاول 1440 ہجری – 09 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14591]