پہلا صفحہ

قانونی حکومت کی وجہ سے حوثی حیران وپریشان اور حدیدہ میں پیش رفت جاری وساری

لندن: بدر القحطانی – حدیدہ – تعز: الشرق الاوسط یمن میں قانونی حکومت کی مدد کرنے والے اتحاد کی طرف سے تعاون کردہ یمنی فوج نے باقی ماندی حدیدہ شہر کو آزاد کرانے کے لئے وسیع پیمانہ پر فوجی کاروائی کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس سلسلہ میں ساحلی شہر […]

قانونی حکومت کی وجہ سے حوثی حیران وپریشان اور حدیدہ میں پیش رفت جاری وساری

لندن: بدر القحطانی – حدیدہ – تعز: الشرق الاوسط

یمن میں قانونی حکومت کی مدد کرنے والے اتحاد کی طرف سے تعاون کردہ یمنی فوج نے باقی ماندی حدیدہ شہر کو آزاد کرانے کے لئے وسیع پیمانہ پر فوجی کاروائی کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس سلسلہ میں ساحلی شہر کے مغربی اور شمالی ناحیوں کی طرف آگے بڑھنے کا بھی اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 02 ربیع الاول 1440 ہجری – 10 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14592]