پہلا صفحہ

اردن دوبارہ سیلابوں کی زد میں ۔۔۔ جنوب اور درمیانی علاقوں میں متاثرین

عمان: محمد الدعمة – كويت: ميرزا الخويلدي – رياض: "الشرق الاوسط” کل اردن سیلاب کے زد میں دوبارہ آ گیا اور عمان کے جنوبی علاقہ کو مکمل طور پر ختم کر دیا اور اس سیلاب کی وجہ سے چند لوگ شہید ہوئے اور کچھ لوگ کھو گئے تو کچھ لوگ زخمی ہوئے […]

اردن دوبارہ سیلابوں کی زد میں ۔۔۔ جنوب اور درمیانی علاقوں میں متاثرین

عمان: محمد الدعمة – كويت: ميرزا الخويلدي – رياض: "الشرق الاوسط”

کل اردن سیلاب کے زد میں دوبارہ آ گیا اور عمان کے جنوبی علاقہ کو مکمل طور پر ختم کر دیا اور اس سیلاب کی وجہ سے چند لوگ شہید ہوئے اور کچھ لوگ کھو گئے تو کچھ لوگ زخمی ہوئے اور ان میں عورتیں اور بچے ہیں اور میڈیا کی خاتون وزیر جمانہ غنیمات نے کل شام ابتدائی رپورٹ پیش کیا جس میں انہوں نے سات لوگوں کی شہادت کا تذکرہ کیا اور کہا کہ ضبعہ کے علاقہ میں زبردست بارش ہوئی جس کی وجہ سے صحراء والا راستہ ڈوب گیا اور اس کی وجہ سے تین شہری شہید ہوئے جن میں دو عورتیں اور ایک بچہ ہے اور جام ہونے کی وجہ سے بہت سے لگ راستہ میں ہی رک گئے۔(۔۔۔)

ہفتہ 02 ربیع الاول 1440 ہجری – 10 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14592]