پہلا صفحہ

حدیدہ میں تفرقہ اور نقصانات کی وجہ سے حوثیوں کو دھچکا

ریاض: عبد الہادی حبتور جدہ: اسماء الغابری تعز – حدیدہ: الشرق الاوسط حدیدہ میں اور اس کے علاوہ دیگر محاذوں پر حوثی میلیشیاؤں کو میدانی طور پر نقصانات اور ان میں تفرقہ بھی ہوا ہے اور اس کی وجہ سے جماعت کے اند ناکامی ونامرادی سرایت کر گئی ہے اور بہت زیادہ […]

حدیدہ میں تفرقہ اور نقصانات کی وجہ سے حوثیوں کو دھچکا

ریاض: عبد الہادی حبتور جدہ: اسماء الغابری تعز – حدیدہ: الشرق الاوسط

حدیدہ میں اور اس کے علاوہ دیگر محاذوں پر حوثی میلیشیاؤں کو میدانی طور پر نقصانات اور ان میں تفرقہ بھی ہوا ہے اور اس کی وجہ سے جماعت کے اند ناکامی ونامرادی سرایت کر گئی ہے اور بہت زیادہ مترک بھی ہوئے ہیں اور عبد السلام جابر کے بدلہ دہشت گرد ضیف اللہ شامی کو باغی میڈیا کا ذمہ دار بنایا گیا ہے کیونکہ انہوں نے کل ریاض میں ایک پریس کانفرنس کے اندر جماعت کے جرائم کے بارے میں گفتگو کیا تھا۔(۔۔۔)

پیر 04 ربیع الاول 1440 ہجری – 12 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14594]