آستانہ میں حفاظت کرنے والوں کے وقت کو منضبط کرنے کے سلسلہ میں فون سے رابطہ
ماسکو: رائد جبر واشنگٹن: "الشرق الاوسط” ماسکو ادلب کے سلسلہ میں ہتھیار سے پاک علاقہ کے معاہدہ کو ختم کرنے کے بعد شامی فائل کے بارے میں ہونے والی اپنی اگلی نقل وحرکت سے قبل بین الاقوامی ملکوں سے رابطہ کیا ہے اور یہ معاہدہ وہ معاہدہ ہے جسے ماسکو نے دو […]

ماسکو: رائد جبر واشنگٹن: "الشرق الاوسط”
ماسکو ادلب کے سلسلہ میں ہتھیار سے پاک علاقہ کے معاہدہ کو ختم کرنے کے بعد شامی فائل کے بارے میں ہونے والی اپنی اگلی نقل وحرکت سے قبل بین الاقوامی ملکوں سے رابطہ کیا ہے اور یہ معاہدہ وہ معاہدہ ہے جسے ماسکو نے دو ماہ قبل انقرہ کے ساتھ مکمل کیا تھا اور اس کو نافذ کرنے کے سلسلہ میں دئے جانے والے وقت کے ختم ہونے کے باوجود اس کے ہونے کے سلسلہ میں ٹال مٹول کیا جا رہا ہے۔
اسی وجہ سے ایک روسی ڈیپلومیٹک کی بات سے ایسا لگ رہا ہے کہ اس ماہ کے اخیر میں آستانہ کے اندر ہونے والا اگلا مرحلہ آستانہ کے محافظوں کے درمیان وقت کو منضبط کرنے کی کوشش ہے اور انہوں نے اپنی بات میں کہا کہ ادلب کے اندر ہونے والے مسلسل کشیدگیوں کے پیش نظر آئندہ نقل وحرکت کی مشترکہ خد وخال وضع کرنے، سیاسی مسئلہ کو حل کرنے کی کاروائینکو ہوا دینے والی فضا کو ختم کرنے اور شام کے اندر واشنگٹن کی طرف سے روز بروز تیز ہونے والی نقل وحرکت اور سرگرمی کو بند کرنے کی ضرورت ہے۔
اس طرح فیصلہ کے سنٹر سے قریب رہنے والے ڈیپلومیٹ نے ماسکو کے آئندہ ترجیحات کو متعین کر دیا ہے لیکن اس میں اس بات سے غفلت نہیں برتی گئی کہ ماسکو نے ترکی کی طرف سے کی جانے والی کوشش کو سراہا ہے اور اس بات کی اہمیت پر زور دیا ہے کہ نتیجہ کے سلسلہ میں وقت کی پابندی کرنے میں مغلوب نہ ہو جائیں۔
اسی سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے سفیر نے روس کو اس بات آمادہ کیا ہے کہ وہ چھ سال قبل شام کے اندر ایک علاقہ میں کام کرنے والے امریکی صحافی کو ازاد کر دے۔
جمعرات 07 ربیع الاول 1440 ہجری – 15 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14597]