پہلا صفحہ

جعجع اور فرنجیہ کے درمیان تاریخی مصالحت

بیروت: یوسف دیاب دونوں رہنماؤں کے درمیان چالیس سال تک ہونے والی کشیدگی کے بعد لبنان کے اندر لبنانی فورسز نامی پارٹی کے صدر سمیر جعجع اور المردہ نامی جماعت کے صدر سابق نائب سلیمان فرنجیہ جیسے دونوں عیسائی رہنماؤں نے بوٹروس الراہی کی حاضری اور مارونی بوٹروس کی نگرانی میں […]

جعجع اور فرنجیہ کے درمیان تاریخی مصالحت

بیروت: یوسف دیاب

دونوں رہنماؤں کے درمیان چالیس سال تک ہونے والی کشیدگی کے بعد لبنان کے اندر لبنانی فورسز نامی پارٹی کے صدر سمیر جعجع اور المردہ نامی جماعت کے صدر سابق نائب سلیمان فرنجیہ جیسے دونوں عیسائی رہنماؤں نے بوٹروس الراہی کی حاضری اور مارونی بوٹروس کی نگرانی میں مصالحت کر لی ہے۔

جعجع نے کل کے دن کو مصالحت کا دن اور ایک تاریخی دن قرار دیا ہے اور یہ پالیسی آئندہ مرحلہ تک رہے گی جبکہ فرنجیہ نے کہا کہ ہم نے ایک نیا دور شروع کیا ہے اور یہ ملاقات شعوری اور وجدانی تھی اور یہ ملاقات کسی کے دباؤ میں نہیں تھی اور انہوں نے مزید کہا کہ بوٹروس کی نگرانی میں یہ محفل شعوری، وجدانی اور محبت سے بھری تھی اور ہم نے ماضي اور حاضر کے سلسلہ میں گفتگو کی۔(۔۔۔)

جمعرات 07 ربیع الاول 1440 ہجری – 15 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14597]