پہلا صفحہ

حوثیوں کے ناممکن شرائط ہی یمن کے اندر حل کی کامیابی کا راز ہے

لندن: بدر القحطانی سابق ڈیپلومیٹک اور تجزیہ نگاروں نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پرزور انداز میں کہا کہ حوثی میلیشیاؤں کے وہ شرائط جنہیں کسی فریق نے دیکھا نہیں ہے وہی یمن کے لیے حل ہو سکتے ہیں اور ان شرائط کا اظہار اس ماہ کی انتءس تاریخ […]

حوثیوں کے ناممکن شرائط ہی یمن کے اندر حل کی کامیابی کا راز ہے

لندن: بدر القحطانی

سابق ڈیپلومیٹک اور تجزیہ نگاروں نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پرزور انداز میں کہا کہ حوثی میلیشیاؤں کے وہ شرائط جنہیں کسی فریق نے دیکھا نہیں ہے وہی یمن کے لیے حل ہو سکتے ہیں اور ان شرائط کا اظہار اس ماہ کی انتءس تاریخ کو ہونے والے مذاکرات میں ہوگا۔

شہر حدیدہ میں جنگ کے حالات بہت کم ہو چکے ہیں اور قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی طرف سے مدد کردہ یمن کی سرکاری فوج اپنے بندرگاہ سے چند کیلو میٹر دور ہی رہ گئی ہے اس صورتحال میں یمن کے اندر آوازیں بلند ہو رہی ہیں کہ اب کشیدگی کا ماحول ختم ہوا جا رہا ہے اور یہ آوازیں اسی تیزی اٹھ رہی ہیں جسس تیزی سے دوسری آوازیں ساحلی شہر میں جنگ بندی کرنے کے لئے اٹھی تھی کیونکہ یہی شہر ان میلیشیاؤں کی مالی تعاون کا سبب ہے جنہوں نے سنہ 2014ء میں جبرا ملک پر قبضہ کیا تھا اور گذشتہ چار سالوں میں ان کے پچاسی فیصد لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔(۔۔۔)

اتوار 10 ربیع الاول 1440 ہجری – 18 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14500]