پہلا صفحہ
ترکی فوج کے کیمپ کے قریب شامی انتظامیہ کی طرف سے ہوائی حملہ
بیروت – لندن: "الشرق الاوسط” حقوق انسان کے شامی رصدگاہ نے کل بتایا ہے کہ شامی انتظامیہ کی فورسز نے حماة اور ادلب کے درمیان ترکی فوج کے کمین گاہ کے قریب فضائی حملہ کیا ہے اور یہ کمین گاہ ملک کے اندر ایک پرسکون علاقہ کے قیام کے سلسلہ میں روس […]

بیروت – لندن: "الشرق الاوسط”
حقوق انسان کے شامی رصدگاہ نے کل بتایا ہے کہ شامی انتظامیہ کی فورسز نے حماة اور ادلب کے درمیان ترکی فوج کے کمین گاہ کے قریب فضائی حملہ کیا ہے اور یہ کمین گاہ ملک کے اندر ایک پرسکون علاقہ کے قیام کے سلسلہ میں روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے معاہدہ کی وجہ سے قائم ہے۔(۔۔۔)
اتوار 10 ربیع الاول 1440 ہجری – 18 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14500]