یورپ کی طرف سے ایران کے خلاف لگائی گئی پابندیوں کا مطالعہ
لندن: "الشرق الاوسط” کل یورپ یونین ممالک کے وزرائے خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ فرانس میں ایرانی مخالفین کی کانفرنس پر حملہ کرنے کے لئے منصوبہ بندی کے الزام میں دو ایرانیوں پر فرانسیسی حکومت کی طرف سے لگائی جانے والی پابندی کے فیصلہ کی تائید کرتے ہیں۔ […]

لندن: "الشرق الاوسط”
کل یورپ یونین ممالک کے وزرائے خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ فرانس میں ایرانی مخالفین کی کانفرنس پر حملہ کرنے کے لئے منصوبہ بندی کے الزام میں دو ایرانیوں پر فرانسیسی حکومت کی طرف سے لگائی جانے والی پابندی کے فیصلہ کی تائید کرتے ہیں۔
ڈیپلومیٹک افراد نے بتایا ہے کہ ان پابندیوں کی روشنی میں جلاوطنی میں ایرانی مخالف جماعت کی طرف سے پیرس کے قریب ایک بھیڑ پر بم کے ذریعہ حملہ کرنے کی ناکامیاب منصوبہ بندی کی وجہ سے دو ایرانی نزاد فرد اور انٹیلیجنس ادارہ کے اثاثہ کو منجمد کر دیا جائے گا۔(۔۔۔)
منگل 12 ربیع الاول 1440 ہجری – 20 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14502]