پہلا صفحہ

شام میں ترکی کی طرف سے واشنگٹن کے ہمنواؤں پر حملہ

انقرہ: سعید عبد الرازق ماسکو: رائد جبر ترکی فوج نے شمالی شام میں واشنگٹن کی طرف سے مدد کردہ شام کی ڈیموکریٹک فورسز پر مشتمل کرد عوام کی حمایتی یونٹس کی جگہوں پر فضائی حملہ کیا ہے اور یہ حملہ اس وقت ہوا جب ترکی صدر رجب طیب اردوگان اور روسی […]

شام میں ترکی کی طرف سے واشنگٹن کے ہمنواؤں پر حملہ

انقرہ: سعید عبد الرازق ماسکو: رائد جبر

ترکی فوج نے شمالی شام میں واشنگٹن کی طرف سے مدد کردہ شام کی ڈیموکریٹک فورسز پر مشتمل کرد عوام کی حمایتی یونٹس کی جگہوں پر فضائی حملہ کیا ہے اور یہ حملہ اس وقت ہوا جب ترکی صدر رجب طیب اردوگان اور روسی صدر ولادی میئر پوٹن اسطنبول کے اندر شام کے مسائل پر گفتگو کر رہے تھے اور ترکی صدارت کے ذرائع سے اس بات کا علم ہوا ہے کہ کل ادوگان اور پوٹن نے دستوری کمیٹی اور شامی گرفتار افراد سے متعلق گفتگو پر توجہ دی ہے۔(۔۔۔)

منگل 12 ربیع الاول 1440 ہجری – 20 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14502]