پہلا صفحہ

اکراد دمشق کے کونسلر دفتر کی وجہ سے حیران

واشنگٹن: ہبہ القدسی لندن: "الشرق الاوسط” کل "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے ایک شامی کردی ذمہ دار نے کہا کہ مشرقی شام کے شمال میں واقع الحسکہ نامی علاقہ کے اندر شامی حکومت کے تابع ایک سیکورٹی کمین گاہ میں کونسلر دفتر کھولنے کے سلسلہ میں دمشق کے فیصلہ سے […]

اکراد دمشق کے کونسلر دفتر کی وجہ سے حیران

واشنگٹن: ہبہ القدسی لندن: "الشرق الاوسط”

کل "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے ایک شامی کردی ذمہ دار نے کہا کہ مشرقی شام کے شمال میں واقع الحسکہ نامی علاقہ کے اندر شامی حکومت کے تابع ایک سیکورٹی کمین گاہ میں کونسلر دفتر کھولنے کے سلسلہ میں دمشق کے فیصلہ سے حیران رہ گئے جبکہ یہ علاقہ امریکہ کی طرف سے مدد کردہ فورسز کے علاقوں کے تابع ہے۔(۔۔۔)

بدھ 13 ربیع الاول 1440 ہجری – 21 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14503]