پہلا صفحہ

امارات اور سعودی عرب کی طرف سے یمن کو نصف ملین ڈالر کی امداد

ریاض: عبد الہادی حبتور کل سعودی عرب اور امارات نے اعلان کیا ہے کہ ان دونوں نے یمن کے اندر امداد کے سلسلہ میں نئے پروگرام جاری کئے ہیں لیکن ان دونوں نے پرزور انداز میں کہا کہ یہ امداد ان دونوں کی شریک تنظیموں کے ذریعہ اقوام متحدہ کی مدد سے […]

امارات اور سعودی عرب کی طرف سے یمن کو نصف ملین ڈالر کی امداد

ریاض: عبد الہادی حبتور

کل سعودی عرب اور امارات نے اعلان کیا ہے کہ ان دونوں نے یمن کے اندر امداد کے سلسلہ میں نئے پروگرام جاری کئے ہیں لیکن ان دونوں نے پرزور انداز میں کہا کہ یہ امداد ان دونوں کی شریک تنظیموں کے ذریعہ اقوام متحدہ کی مدد سے کی جائے گی اور ان دونوں ملکوں نے اس پروگرام کو انسانی مدد کے طور پر شروع کیا ہے اور اس کا نام امداد رکھا ہے اور اس پروگرام کا مقصد دس سے بارہ ملین یمنی شہری کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا ہے اور دونوں ملک اس قیمت کو برداشت کریں گے جو نصف ملین کی مقدار ہے۔(۔۔۔)

بدھ 13 ربیع الاول 1440 ہجری – 21 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14503]