ايشيا
کابل میں ایک دینی اجلاس کے اندر ہونے والے خودکش حملہ میں پچاس افراد جان بحق
کابل: جمال اسماعیل وزار صحت نے بتایا کہ کل افغانساتان کی دار الحکومت کابل میں بڑے علمائے دین کے ایک اجلاس پر ہوئے خودکش حملہ میں کم سے کم پچاس افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور وزارت صحت کے ترجمان وحید مجروح نے کہا کہ بہتر افراد زخمی ہوئے ہیں اور […]

کابل: جمال اسماعیل
وزار صحت نے بتایا کہ کل افغانساتان کی دار الحکومت کابل میں بڑے علمائے دین کے ایک اجلاس پر ہوئے خودکش حملہ میں کم سے کم پچاس افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور وزارت صحت کے ترجمان وحید مجروح نے کہا کہ بہتر افراد زخمی ہوئے ہیں اور ان میں سے 24 کی حالت نازک ہے اور اس حملہ میں عید میلاد النبی کی مناسبت سے ہونے والے ایک پروگرام میں علمائے دین کو نشانہ بنایا گیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 13 ربیع الاول 1440 ہجری – 21 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14503]