ایران پر قابو پانے کے لئے مشرقی شام میں امریکہ کی طرف سے 30 ہزار فوج کی ٹریننگ
لندن: ابراہیم حمیدی کل امریکی فورسز نے مشرقی شام کے شمال میں فوجی اور ڈیپلومیٹک وجود کو مضبوط بنانے کے کئے واشنگٹن کی طرف سے ہونے والی کاروائیوں کے ضمن میں ترکی کے سرحد پر نگرانے کرنے والے پانچ پوائنٹ کو بنانا شروع کر دیا ہے اور یہ اقدام ایک سال […]

لندن: ابراہیم حمیدی
کل امریکی فورسز نے مشرقی شام کے شمال میں فوجی اور ڈیپلومیٹک وجود کو مضبوط بنانے کے کئے واشنگٹن کی طرف سے ہونے والی کاروائیوں کے ضمن میں ترکی کے سرحد پر نگرانے کرنے والے پانچ پوائنٹ کو بنانا شروع کر دیا ہے اور یہ اقدام ایک سال کے اس معاہدہ کی وجہ سے کیا جا رہا ہے جس میں داعش کی جماعتوں سے مقابلہ کرنے کے لئے عرب اور کرد پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز کے تیس ہزار اہلکار کو ٹریننگ دینے کی بات کی گئی ہے اور اس کا مقصد ایران پر قابو پانا بھی ہے۔(۔۔۔)
اتوار 17 ربیع الاول 1440 ہجری – 25 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14507]