پہلا صفحہ

لبنانی صدر: حکومت کا بحران بڑا ہو چکا ہے

بیروت: کارولین عاکوم لبنان کے صدر جمہوریہ مائکل عون کا کہنا ہے کہ حکومت تشکیل دینے کا مسئلہ اب چھوٹا نہیں رہا کیونکہ یہ بڑا ہو چکا ہے جبکہ حکومت بنانے کے ذمہ دار سعد الحریری کے سلسلہ میں حزب اللہ کے مواقف میں تبدیلی آئی ہے۔ باخبر […]

لبنانی صدر: حکومت کا بحران بڑا ہو چکا ہے

بیروت: کارولین عاکوم

لبنان کے صدر جمہوریہ مائکل عون کا کہنا ہے کہ حکومت تشکیل دینے کا مسئلہ اب چھوٹا نہیں رہا کیونکہ یہ بڑا ہو چکا ہے جبکہ حکومت بنانے کے ذمہ دار سعد الحریری کے سلسلہ میں حزب اللہ کے مواقف میں تبدیلی آئی ہے۔

باخبر ذرائع نے پرزور انداز میں کہا کہ حزب اللہ کا موقف یہ ہے کہ اب ان کے سامنے حریری کے مقابلہ میں کوئی بدیل نہیں ہے لیکن اسی وقت وہ آٹھ سنی آذار کی نمائیندگی کے پابند بھی ہے اور اس وقت ذرائع کے سامنے ایک رائے اور اس کے مخالف رائے کا علم ہوا۔

"الشرق الاوسط” سے ذرائع نے کہا پارٹی حریری کو موہنے اور ان پر اپنے شروط رکھنے کی کوشش کر رہی ہے اور بدیل کے سلسلہ میں معلومات کو دباؤ کے دائرہ میں رکھ رہی ہے اور مزید یہ بھی کہا کہ حکومت کے ذمہ دار صدر کبھی دباؤ میں آنے والے نہیں ہیں۔(۔۔۔)

اتوار 17 ربیع الاول 1440 ہجری – 25 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14507]