پہلا صفحہ

ایرانی میزائل پر اسرائیل کے حملہ کے سلسلہ میں روس خاموش

تل ابیب ۔ دمشق ۔ بیروت: "الشرق الاوسط” پرسو شام شام کے جنوب میں واقع چند علاقوں پر اسرائیل کی طرف سے ہونے والے حملہ کے سلسلہ میں ماسکو نے کوئی کمنٹ نہیں کیا ہے اور بعد میں یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ حملہ دمشق کے دیہی علاقہ تک پہنچنے […]

ایرانی میزائل پر اسرائیل کے حملہ کے سلسلہ میں روس خاموش

تل ابیب ۔ دمشق ۔ بیروت: "الشرق الاوسط”

پرسو شام شام کے جنوب میں واقع چند علاقوں پر اسرائیل کی طرف سے ہونے والے حملہ کے سلسلہ میں ماسکو نے کوئی کمنٹ نہیں کیا ہے اور بعد میں یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ حملہ دمشق کے دیہی علاقہ تک پہنچنے والے ایران کے میزائیل گودام پر کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے دمشق اور بیروت میں گولان پہاڑی پر اپنے ایک جہاز کے گرائے جانے کے سلسلہ میں نشرکردہ خبر کی نفی کیا ہے لیکن اس نے اس بات کا انکار نہیں کیا ہے کہ اسی کی فوج نے شام کی سرزمین پر حملہ کیا ہے اور اس نے بیان میں کہا کہ پیدل چلنے کی کاروائی میں ان میزائل کے چند ٹکرۓ پائے گئے ہیں جسے شام کی ایئر فورسز نے مارے تھے۔(۔۔۔)

ہفتہ 23 ربیع الاول 1440 ہجری – 01 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14613]