پہلا صفحہ

بحرین کے وزیر خارجہ: ریاض کے سربراہی اجلاس میں فوجی تعاون کے سلسلہ میں گفتگو ہوگی

منامہ: عبید السہیمی بحرین کے وزیر خارجہ الشیخ خالد آل خلیفہ نے بتایا ہے کہ خادم حرمین شریف کی طرف سے اگلے اتوار کے دن ریاض میں منعقد ہونے والے خلیجی سربراہی کانفرنس میں مختلف مسائل کے سلسلہ میں گفتگو کی جائے گی لیکن میں سب سے اہم گفتگو تعاون کونسل […]

بحرین کے وزیر خارجہ: ریاض کے سربراہی اجلاس میں فوجی تعاون کے سلسلہ میں گفتگو ہوگی

منامہ: عبید السہیمی

بحرین کے وزیر خارجہ الشیخ خالد آل خلیفہ نے بتایا ہے کہ خادم حرمین شریف کی طرف سے اگلے اتوار کے دن ریاض میں منعقد ہونے والے خلیجی سربراہی کانفرنس میں مختلف مسائل کے سلسلہ میں گفتگو کی جائے گی لیکن میں سب سے اہم گفتگو تعاون کونسل کے ممالک کے درمیان اسٹریٹیجک فوجی تعاون کے سلسلہ میں ہوگی اور اس اجلاس میں چند فیصلے بھی لئے جائیں گے۔

الشیخ خالد نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں بتایا کہ قطر کے ساتھ ہونے والا بحران بہت دور جا چکا ہے ایسا اس سے قبل دیکھنے کو نہیں ملا تھا اور یہ اس وقت ہوا جب اس نے ایران کی طرح علاقہ کے دشمن کے ساتھ اپنا التزام برقرار رکھا۔(۔۔۔)

جمعرات 28 ربیع الاول 1440 ہجری – 06 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14618]