پہلا صفحہ

شام کو تقسیم کرنے کے سلسلہ میں امریکہ کے منصوبہ پر روس کا حملہ

ماسکو: رائد جبر ۔ لندن: "الشرق الاوسط” روس نے شام کو تقسیم کرنے کے سلسلہ میں امریکہ کی طرف سے پیش کردہ منصوبہ کے خلاف حملہ کر دیا ہے اور اس کا مقصد مشرقی فرات میں واشنگٹن کے نقل وحرکت کا مقابلہ کرنا ہے اور دوسرے ممالک کو اپنے موقت کی […]

شام کو تقسیم کرنے کے سلسلہ میں امریکہ کے منصوبہ پر روس کا حملہ

ماسکو: رائد جبر ۔ لندن: "الشرق الاوسط”

روس نے شام کو تقسیم کرنے کے سلسلہ میں امریکہ کی طرف سے پیش کردہ منصوبہ کے خلاف حملہ کر دیا ہے اور اس کا مقصد مشرقی فرات میں واشنگٹن کے نقل وحرکت کا مقابلہ کرنا ہے اور دوسرے ممالک کو اپنے موقت کی تائید کرنے کے سلسلہ میں مطمئن کرنا ہے۔ روس کے چیف اسٹاف جنرل فالیری گیراسیموو نے بتایا کہ شمالی شام میں متبادل ادارے قائم کرنے کے منصوبوں کے سلسلہ میں کرملین کی طرف سے مذمتی بیان کے بعد روس کی وزارت داخلہ اور خارجہ دونوں اس حملہ میں شریک ہو گئی ہے اور یہ حملہ ماسکو کی طرف بیان کردہ اس بات کے ذریعہ ہوا ہے جسے اس نے حادثات اور ڈیٹا کہا ہے اور یہ شام کی سرزمین پر ہونے والی حقیقت کی عکاسی کرتے ہیں اور روسی وزارت خارجہ نے شام کے اندر امریکی نقل وحرکت کے بارے میں کہا کہ یہ مشتبہ سرگرمیاں ہیں۔(۔۔۔)

جمعرات 28 ربیع الاول 1440 ہجری – 06 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14618]