پہلا صفحہ

اسرائیل کی طرف سے ایران پر حزب اللہ کے سرنگ استعمال کرنے کی ذمہ داری کا الزام

تل ابیب: نظیر مجلی اسرائیل کے فوجی ذرائع نے وزیر اعظم بنیامین نٹن یاہو کی طرف سے اعلان کردہ اس بات کی تصدیق کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کے شمالی علاقوں پر قبضہ کرنے کے مقصد سے ہزاروں جنگجؤوں کو بھیجنے کے لئے جو سرنگ کو […]

اسرائیل کی طرف سے ایران پر حزب اللہ کے سرنگ استعمال کرنے کی ذمہ داری کا الزام

تل ابیب: نظیر مجلی

اسرائیل کے فوجی ذرائع نے وزیر اعظم بنیامین نٹن یاہو کی طرف سے اعلان کردہ اس بات کی تصدیق کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کے شمالی علاقوں پر قبضہ کرنے کے مقصد سے ہزاروں جنگجؤوں کو بھیجنے کے لئے جو سرنگ کو استعمال کیا گیا ہے وہ ایران کا منصوبہ تھا۔

ان ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ قاسم سلیمانی کی قیادت میں ایران کے پاسداران انقلاب کے تابع القدس فورسز نے یہ ان فورسز کو تربیت دیا تھا اور باہر میں اسرائیل کے نمائندوں نے حزب اللہ پر سخت پابندیاں عائد کرنے کے سلسلہ میں اس آواز کو اٹھایا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 28 ربیع الاول 1440 ہجری – 06 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14618]