پہلا صفحہ

گریفتھ کی طرف سے سویڈن مذاکرات کے تین مقاصد کی تعیین

ریبمو (سویڈن): بدر القحطانی اسٹوکہولم کے شمال میں تقریبا پچاس کیلو میٹر کی دوری پر واقع ریمبو کے اطراف میں یوہانسبرگ کے محل میں یمن کے مذاکرات کے آغاز کے دوران اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری نے تین مقاصد کی تعیین کی ہے اور وہ مقاصد قیدیوں کو رہا کرنے کے […]

گریفتھ کی طرف سے سویڈن مذاکرات کے تین مقاصد کی تعیین

ریبمو (سویڈن): بدر القحطانی

اسٹوکہولم کے شمال میں تقریبا پچاس کیلو میٹر کی دوری پر واقع ریمبو کے اطراف میں یوہانسبرگ کے محل میں یمن کے مذاکرات کے آغاز کے دوران اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری نے تین مقاصد کی تعیین کی ہے اور وہ مقاصد قیدیوں کو رہا کرنے کے معاہدہ کو نافذ کرنےصنعاء ایئرپورٹ کو کھولنے اور اقتصادی پہلو کو ترقی دینے کے سلسلہ میں گفت وشنید کے ذریعہ اعتماد پیدا کرنے سے متعلق کاروائیاں کرنینل ہیں اور دوسری بات کشیدگی ختم کرنی ہے اور اخیر میں اس مسئلہ کو حل کرنے کے لئے مل کر کام کرنا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 29 ربیع الاول 1440 ہجری – 07 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14619]