پہلا صفحہ
اوپک کی طرف سے بنیادی کمی کا فیصلہ اور روس کی پابندی کرنے کا انتظار
ویانا: "الشرق الاوسط” روئٹر ایجنسی نے اوپک تنظیم کے دو ذرائع کے ذریعہ بتایا ہے کہ کل ویانا میں منعقدہ اوپک اجلاس کے دوران پٹرول کی ہیداوار کی کمی سے متعلق ایک بنیادی معاہدہ ہوا ہے لیکن ابھی اسے روس کی طرف سے پابندی کا انتظار ہے کیونکہ اس تنظیم سے […]

ویانا: "الشرق الاوسط”
روئٹر ایجنسی نے اوپک تنظیم کے دو ذرائع کے ذریعہ بتایا ہے کہ کل ویانا میں منعقدہ اوپک اجلاس کے دوران پٹرول کی ہیداوار کی کمی سے متعلق ایک بنیادی معاہدہ ہوا ہے لیکن ابھی اسے روس کی طرف سے پابندی کا انتظار ہے کیونکہ اس تنظیم سے باہر روس ایک بہت بڑا پٹرول پیدا کرنے والا ملک ہے اور یہ بات کچا مٹیریل کی قیمت کو ترقی دینے کے سلسلہ میں ہونے والی کمی کی مقدار کو متعین کرنے سے پہلے کی ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 29 ربیع الاول 1440 ہجری – 07 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14619]